0
Saturday 24 Jun 2017 22:19

رحیم یار خان القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

  • رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

    رحیم یار خان میں یوم القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ملک کے دیگر شہروں کی طرح رحیم یار خان میں بھی یوم القدس ریلی نکالی گئی، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید حسنین رضا نقوی نے کہا کہ ہم قبلہ اول کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امریکہ اور اسرائیل ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ ملت تشیع قبلہ اول اور فلسطینی عوام پر ہونے والے مظالم کو بھول جائے گی، ہم ہرگز اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
خبر کا کوڈ : 648653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش