QR CodeQR Code

لیہ، اندوہناک حادثہ

5 Jul 2017 22:39

ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ میں کراچی سے روالپنڈی جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 18 مسافر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ میں کراچی سے روالپنڈی جانے والی بس کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 18 مسافر جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئی۔ نمائندہ ’’اسلام ٹائمز‘‘ کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی الفرید بس سروس کی مسافر گاڑی کو کروڑ کے قریب حادثہ پیش آیا، بس ایک ٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی اور پھر الٹ گئی۔ حادثہ میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال لیہ اور تحصیل اسپتال کروڑ منتقل کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 651117

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/651117/1/لیہ-اندوہناک-حادثہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org