0
Friday 7 Jul 2017 15:18

آصف درانی کا کوئٹہ چیمبر آف کامرس کا دورہ

  • کوئٹہ، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر محمد آصف درانی کا چیمبر آف کامرس کا دورہ

    کوئٹہ، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر محمد آصف درانی کا چیمبر آف کامرس کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ ایران میں متعین پاکستانی سفیر محمد آصف درانی نے بلوچستان کی صنعت و تجارت اور انڈسٹریز سے وابستہ افراد پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی تاجروں کے ساتھ جوائنٹ ونچر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ملک اور صوبے کی تجارت سے وابستہ افراد کیلئے سہولیات اور آسانیاں پیدا کرنا، ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اس سلسلے میں وہ کوئی لمحہ فروگزاشت نہیں کرینگے۔ میں بلوچستان کی صنعت و تجارت، ٹرانسپورٹ و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ایران آئیں۔ تاکہ انہیں ایرانی صنعت و تجارت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں کے ساتھ مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کا موقع ملے۔ ایران کے ساتھ پاکستانی تجارت سے وابستہ افراد کے مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ یہاں کے تجارت سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جائے۔ تجارت سے وابستہ افراد کو جوائنٹ ونچر کے ساتھ آپس میں رابطوں کو بھی بڑھانا ہوگا۔ صنعت و تجارت، انڈسٹریز و ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے آج جو تجاویز پیش کی ہیں، ان پر عملدرآمد کیلئے ضرور اقدامات اٹھائے جائینگے۔ انہوں نے بلوچستان کی صنعت و تجارت، انڈسٹریز اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور ممبران کو ایران کے دورے کی دعوت دی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ تجارت میں نان ٹیرف بیریئرز کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ بلوچستان کے چیمبر آف کامرس کے اراکین اور تجارت سے وابستہ افراد درپیش مسائل کے حل کیلئے ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے سے ضرور رابطے میں رہیں۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس کے نائب صدر حاجی اختر کاکڑ، فاؤنڈر ممبر نیاز لالا، جمعہ خان بادیزئی اور حاجی ایوب بدرالدین کاکڑ سمیت دیگر نے انہیں مختلف تجاویز بھی پیش کیں اور اجلاس کے اختتام پر چیمبر آف کامرس کے صدر کی جانب سے مہمان کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 651440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش