0
Wednesday 12 Jul 2017 11:03

عراقی شہر موصل

  • عراقی فوج موصل میں وارد ہوتے ہوئے

    عراقی فوج موصل میں وارد ہوتے ہوئے

  • عراقی فوج موصل میں وارد ہوتے ہوئے

    عراقی فوج موصل میں وارد ہوتے ہوئے

  • عراقی فوجی شہر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے

    عراقی فوجی شہر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے

  • شہر کے اندرونی گلی کوچوں  سے فوجی گزر رہے ہیں

    شہر کے اندرونی گلی کوچوں سے فوجی گزر رہے ہیں

  • ایک عراقی فوجی داعشی پر فائرنگ کرتے ہوئے

    ایک عراقی فوجی داعشی پر فائرنگ کرتے ہوئے

  • عراقی فوجی جوان آرام کرتے ہوئے

    عراقی فوجی جوان آرام کرتے ہوئے

  • عراقی فوجیوں کا ایک بنکر

    عراقی فوجیوں کا ایک بنکر

  • عراقی فوجی ایک بنکر میں بیٹھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

    عراقی فوجی ایک بنکر میں بیٹھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

  • ایک آباد شہر تباہی کے بعد کیسا نظر آ رہا ہے

    ایک آباد شہر تباہی کے بعد کیسا نظر آ رہا ہے

  • ایک فوجی جوان آزادی کے بعد گلی کے درمیان نماز پڑھتے ہوئے

    ایک فوجی جوان آزادی کے بعد گلی کے درمیان نماز پڑھتے ہوئے

  • موصل کے شہری واپس آنے کے بعد آزادی کی خوشی منا رہے ہیں

    موصل کے شہری واپس آنے کے بعد آزادی کی خوشی منا رہے ہیں

  • آزادی کی خوشی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہوئے

    آزادی کی خوشی بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہوئے

  • عراقی فوجی بھی آزادی شہر کے بعد سلفی لے رہے ہیں

    عراقی فوجی بھی آزادی شہر کے بعد سلفی لے رہے ہیں

  • موصل کے شہری واپس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں

    موصل کے شہری واپس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں

  • شہری اپنے تباہ شدہ گھر کی صفائی کرتے ہوئے

    شہری اپنے تباہ شدہ گھر کی صفائی کرتے ہوئے

  • موصل میں زندگی دوبارہ شروع ہونے لگی

    موصل میں زندگی دوبارہ شروع ہونے لگی

  • شہریوں کے لیے کھیل کے مراکز بھی دوبارہ کھلنے لگے

    شہریوں کے لیے کھیل کے مراکز بھی دوبارہ کھلنے لگے

  • موصل کا ایک شہری اپنے علاقے کی تباہ حالی بارے بتاتے ہوئے

    موصل کا ایک شہری اپنے علاقے کی تباہ حالی بارے بتاتے ہوئے

  • موصل شہر میں زندگی دوبارہ لوٹ رہی ہے

    موصل شہر میں زندگی دوبارہ لوٹ رہی ہے

  • شہری آزادی کا جشن مناتے ہوئے

    شہری آزادی کا جشن مناتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ عراق کے عوام نے حالیہ برسوں کے دوران داعش جیسی خطرناک بلا کا پوری دلیری کے ساتھ جس طرح مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ داعش نے نہ صرف عراق کی ارضی سالمیت اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا تھا بلکہ پوری دنیا کے لئے سنگین خطرہ بن گئی تھی۔ داعش نے عالم اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، اسلامی تاریخ میں اس کا سراغ نہیں ملتا۔ داعش کے جرائم اور تکفیریت کی پوری دنیا کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ داعش پر عراقی عوام کی کامیابی کو انسانیت کی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 652770
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش