0
Tuesday 25 Jul 2017 21:13

طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ

  • ادارہ التنزیل پاکستان کےزیراہتمام سالانہ طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    ادارہ التنزیل پاکستان کےزیراہتمام سالانہ طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ قرآن حکیم امت مسلمہ کے لیے اتحاد کی علامت ہے، پاکستان کی سرزمین قرآن کی تعلیمات سے منور ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ التنزیل پاکستان کے سربراہ استاد ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے سالانہ ’’تقریب تقسیم انعامات طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اتحاد و وحدت قرآن کے اصولوں پر چل کر ہی حاصل ہوگی لہٰذا ہمیں قرآنی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا تھا کہ مسلمان اپنی دینی تعلیمات کے مطابق امن و سلامتی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ ہمارے بچوں اور نوجوانوں میں بھائی چارے، امن و سلامتی کا باعث بنے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ التنزیل پاکستان کے مسؤل علامہ سید سجاد حسین نقوی نے کہا کہ نئی نسل کو قرآنی اصولوں اور محبت اہل بیت کی بنیاد پر تربیت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ طفلان مسلم ورکشاپ کے بچے کربلا کے بچوں سے سبق حاصل کرتے ہوئے امن و وحدت کا پیغام لیتے ہوئے آئندہ آنے والے دنوں میں دہشتگردی کے ناسور کو وطن عزیز سے اکھاڑ پھینکیں گے اور ہمار ا ملک انشاء اللہ امن کا گہوارہ بنے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل ہر شعبے میں روشن ہے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں بچوں اور والدین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 656143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش