0
Sunday 30 Jul 2017 02:10

پریڈ گراونڈ جلسے کی تیاریاں

  • پاکستان تحریک انصاف کی پریڈ گراونڈ میں جلسہ کی تیاریاں عروج پر

    پاکستان تحریک انصاف کی پریڈ گراونڈ میں جلسہ کی تیاریاں عروج پر

  • عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

    عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ خواتین کیلئے علیحدہ انکلوژر بنا دیا گیا۔ کپتان نے رات گئے جلسہ گاہ کا دورہ کرکے تیاریوں کا جائزہ لیا اور پرانے ساتھیوں کو جشن میں شرکت کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق، تحریک انصاف کے زیراہتمام پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں یوم تشکر کے جلسہ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ جلسے کیلئے 12 کنیٹنرز پر مشتمل 8 فٹ اونچا اور 80 فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ہے جبکہ پنڈال میں 30 ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی۔ جلسہ گاہ میں خواتین کیلئے علیحدہ انکلوژر بنایا گیا ہے جبکہ گراؤنڈ میں پانچ بڑی اسکرینیں بھی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میدان میں رات گئے کارکنوں کی جانب سے آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف نے دو اہم اجلاسوں کی صدارت کی جس میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 657204
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش