QR CodeQR Code

لاڑکانہ، فکر شہید حسینیؒ سیمینار

8 Aug 2017 18:06

لاڑکانہ سٹی میں منعقدہ سیمینار میں علامہ عبداللہ مطہری، علامہ مشتاق حسین مشہدی، اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر ثابت علی ساجدی اور اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی نائب صدر محسن عباس نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاڑکانہ ڈویژن کے زیر اہتمام لاڑکانہ سٹی میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے فکر شہید حسینی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر علامہ عبداللہ مطہری، علامہ مشتاق حسین مشہدی، اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر ثابت علی ساجدی اور اے ایس او کے مرکزی نائب صدر محسن عباس نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 659578

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/659578/1/لاڑکانہ-فکر-شہید-حسینی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org