0
Monday 14 Aug 2017 16:32

پشاور جشن آزادی کی مرکزی تقریب

  • پشاور سول سیکرٹریٹ میں 70ویں یوم آزادی کی تقریب

    پشاور سول سیکرٹریٹ میں 70ویں یوم آزادی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا بھر میں 70ویں یوم آزادی ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں وزراء، ارکان اسمبلی، ناظم اعلٰی چیف سکرٹری، آئی جی صلاح الدین محسود اور دیگر اعلٰی حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر بچوں نے قومی ترانہ گایا گیا اور کیک کاٹا، جبکہ ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلٰی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ 70 سالوں میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی، لیکن ہم آج بھی وہیں پر کھڑے ہیں۔ علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا اور قائداعظم نے اس کو پورا کیا، آج ہمیں غلامی سے نجات حاصل کرنی ہوگی اور قائد کا خواب پورا کرنا ہوگا۔ وزیراعلٰی پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری حکومت نے صوبے کےلئے بہت ترقیاتی کام کئے، صوبے کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کےلئے کام جاری ہے، بہت قربانیاں دیکر پاکستان بنایا مگر وہ ترقی نہیں کی جو ہونی چاہیئے۔ پاکستان کے تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں سرکاری عمارتوں کو سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے، جب کہ رات 12 بجے مختلف شہروں میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ایک دوسرے کو جشن آزادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ قومی نغموں پر جھوم کر خوشی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 661155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش