0
Monday 14 Aug 2017 18:01

ڈی آئی خان، تشیع کلنگ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

  • ڈی آئی خان، شہید مظہر حسین شیرازی کی نماز جنازہ کے بعد احتجاجی دھرنا

    ڈی آئی خان، شہید مظہر حسین شیرازی کی نماز جنازہ کے بعد احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کی نماز جنازہ کوٹلی امام حسین (ع) میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل سنت و اہل تشیع شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے شہید کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دیدیا۔ احتجاجی دھرنے کے باعث سرکلر روڈ پہ ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی۔ دھرنے میں شہید کے ورثا اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کو اہل تشیع کی مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ مرکزی و صوبائی حکومتیں اس مد میں مکمل طور پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور دہشت گردوں کی سرکوبی و اہل تشیع کے تحفظ کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تکفیری دہشت گردوں نے دو واقعات میں تین پولیس اہلکاروں کو شہید کیا جو کہ اہل تشیع مسلک اور سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ : 661205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب