0
Tuesday 15 Aug 2017 00:30

قم میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

  • مجلس وحدت مسلمین قم کے زیراہتمام ملک عزیز پاکستان کی 70ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد

    مجلس وحدت مسلمین قم کے زیراہتمام ملک عزیز پاکستان کی 70ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام ملک عزیز پاکستان کی 70ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام مجلس کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں المصطفٰی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی قم کے اسٹوڈنٹس، ایم ڈبلیو ایم قم کی کابینہ و مجلس مشاورت کے دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ حجۃالاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت شیرازی تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ملک عزیز پاکستان کی 70 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے تمام اہلیان وطن اور محب وطن قوتوں کو مبارکباد دی اور آزادی کے فلسفہ اور اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت پاکستان دو بڑے چلنجز کا شکار ہے، ایک تکفیریت و دہشتگردی اور دوسرا جمہوریت نما آمریت۔ آج نواز شریف بظاہر جمہوریت کی باتیں کر رہا ہے، لیکن حقیقت میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کو پروان چڑھا رہا ہے اور اداروں کے ٹکراو کی سیاست پر تلا ہوا ہے۔ اسی طرح انہی جمہوریت نما آمر حکومتوں کی داخلی اور خارجی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ملک تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں جل رہا ہے، آئے روز کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان، لاہور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ 1947ء کے جذبہ ایثار کیساتھ ملک عزیز کے بیٹوں کو ان دو چلنجز کے مقابلے میں میدان میں آکر قائداعظم محمد علی جناح (رہ) اور علامہ اقبال (رہ) کے پاکستان کو دہشت گردوں، لٹیروں اور غاصب تکفیریوں سے نجات دینے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 661328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش