QR CodeQR Code

خیرپور، فکر شہید حسینیؒ سیمینار

17 Aug 2017 20:50

اے ایس او کے زیر اہتمام سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، علامہ علی بخش ساجدی، علامہ محمد نقی حیدری اور مرکزی صدر اے ایس او حبدار علی حیدری نے خطاب کیا، سیمینار میں کثیر تعداد میں اصغری کارکنان و سینئرز نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے سندھ کے ضلع خیرپور میں فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ میر مقصود علی ڈومکی، علامہ علی بخش ساجدی، علامہ محمد نقی حیدری اور مرکزی صدر اے ایس او حبدار علی حیدری نے خطاب کیا۔ سیمینار میں کثیر تعداد میں اصغری کارکنان و سینئرز نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 662057

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/662057/1/خیرپور-فکر-شہید-حسینی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org