QR CodeQR Code

کراچی میں "حرمت قرآن و دفاع بحرین" ریلی

19 Apr 2011 02:06

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سامراجی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلیے مسلمانوں میں گروہی اختلافات کو ایجاد کرنا چاہتی ہیں اور اسلامی بیداری کی تحریکیں جو دراصل امریکا اور اسرائیل کے خلاف مسلم امہ کی آواز ہے کو شیعہ و سنی میں تقسیم کر کے اس اسلامی بیداری کو فرقہ واریت کی نذر کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں، انہوں نے مسلم امہ اور مسلمانان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ امریکا و اسرائیل کی سازشوں سے ہوشیار رہیں اور سامراج کے ایجینٹوں کی مسلمانوں کو باہمی دست و گریباں کرنے کی سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنا دیں



خبر کا کوڈ: 66263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/66263/1/کراچی-میں-حرمت-قرآن-دفاع-بحرین-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org