0
Thursday 24 Aug 2017 21:41

پاراچنار، آرمی بریگیڈئیر کا الکوثر یتیم خانے کا دورہ

  • پاراچنار، بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کے دورے کے موقع پر ایتام پھولوں کے ساتھ انتظار کرتے ہوئے

    پاراچنار، بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کے دورے کے موقع پر ایتام پھولوں کے ساتھ انتظار کرتے ہوئے

  • پاراچنار، آرمی بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کا دورہ کرتے ہوئے

    پاراچنار، آرمی بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کا دورہ کرتے ہوئے

  • پاراچنار، آرمی بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کا دورہ کے موقع پر ایتام کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے

    پاراچنار، آرمی بریگیڈئیر الکوثر یتیم خانے کا دورہ کے موقع پر ایتام کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ پاک آرمی کے 73 بریگیڈ کے بریگیڈئیر صاحب نے الکوثر ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار (یتیم خانہ) کا دورہ کیا۔ وہاں پر موجود ایتام، عمائدین اور بانی الکثرویلفئیر فاونڈیشن و یتیم خانہ فرزند قائد شہید علامہ سیدعلی عارف حسینی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق سینیٹر سید جواد ہادی، علامہ سید علی الحسینی، الکوثر یتیم خانے کے اساتذہ، ایتام اور دیگر عمائدین شریک تھے۔ بریگیڈئیر امیر نے الکوثر ایجوکیشنل کمپلیکس میں جاری نئے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اور ایتام کے ساتھ ملاقات کے دوران محبت کا اظہار کیا۔ انہوں نے علامہ سید علی الحسینی کے اس کار خیر کو خوب سراہا۔
خبر کا کوڈ : 663974
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش