QR CodeQR Code

سکھر، تحریک انصاف کا عوامی جلسہ

26 Aug 2017 01:59

جلسے سے مرکزی خطاب عمران خان نے کیا، جبکہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، اسد عمر، عارف علوی، حلیم عادل شیخ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی جلسے سے خطاب کیا، جلسے میں سندھ بھر سے خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام سندھ کے ضلع سکھر میں دریائے سندھ کے کنارے تفریحی پارک کے میدان میں عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سے لیکر مرکزی قیادت نے شرکت کی، جلسے سے مرکزی خطاب عمران خان نے کیا، جبکہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، اسد عمر، عارف علوی، حلیم عادل شیخ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی جلسے سے خطاب کیا، جلسے میں سندھ بھر سے خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 664213

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/664213/1/سکھر-تحریک-انصاف-کا-عوامی-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org