0
Monday 28 Aug 2017 22:10

قبائلی عوام کے امریکہ مخالف مظاہرے

  • فاٹا میں قبائلی عوام کی امریکہ مخالف ریلیاں

    فاٹا میں قبائلی عوام کی امریکہ مخالف ریلیاں

اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی نئی افغان پالیسی اور امریکی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات کے خلاف خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ سب سے بڑا مظاہرہ فاٹا کے علاقے پاک افغان سرحد پر واقع خیبر ایجنسی کے شہر لنڈی کوتل میں ہوا، جس میں ہزاروں قبائلیوں نے شرکت کی۔ مظاہرے میں گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ مظاہرین خیبر ایجنسی کے دیگر علاقوں سے لنڈی کوتل کے مرکزی بازار میں جمع ہوئے، جہاں سے وہ جلوس کی شکل میں سرحدی گزر گاہ طورخم پہنچے اور وہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے کو نذرِ آتش کیا۔ مظاہرین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ پیر کو ایک اور قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں بھی ہزاروں کی تعداد میں قبائلیوں نے جماعت اسلامی کی سرپرستی میں امریکہ کے خلاف ایجنسی کے انتظامی ہیڈ کوارٹر خار میں مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکی پرچم نذرِ آتش کیا۔ واضح رہے کہ امریکی حکام نے خطے سے متعلق اپنی نئی پالیسی میں پاکستان پر دباؤ بڑھانے اور اس کے خلاف سخت موقف اپنانے کا عندیہ دیا ہے، جس پر پاکستان کے سرکاری اور سیاسی حلقے خاصے برہم ہیں۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 664977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش