QR CodeQR Code

شہداء کے بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم

31 Aug 2017 13:15

ڈی آئی خان اور اسکے مضافات میں شہداء کے 15 سال سے کم عمر بچوں میں 64 جانوز تقسیم کئے گئے، بچوں نے اپنی پسند سے جانور چُنے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ عید الاضحٰی کے موقع پر شہید فاؤنڈیشن پاکستان نے ہر سال کی طرح امسال بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کے یتیم بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کئے۔ ڈی آئی خان اور اس کے مضافات میں شہداء کے 15 سال سے کم عمر بچوں میں 64 جانوز تقسیم کئے گئے۔ بچوں نے اپنی پسند سے جانور چُنے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس موقع پر شہداء کے ورثاء نے ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کو قربانی کے جانوروں کا شدت سے انتظار تھا، جو اب ختم ہوگیا۔


خبر کا کوڈ: 665570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/665570/1/شہداء-کے-بچوں-میں-قربانی-جانور-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org