QR CodeQR Code

مرکزی اجتماعی دعائے عرفہ، کراچی

1 Sep 2017 22:49

دعائے عرفہ کی تلاوت آغا سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید صادق رضا تقوی نے کیا، دعائے عرفہ و مجلس عزا میں مومنین و مومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن سادات کالونی (انچولی) یونٹ اور دستہ امامیہ کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے دعائے روز عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت آغا سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید صادق رضا تقوی نے کیا، جبکہ دستہ امامیہ کراچی ڈویژن نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔ دعائے روز عرفہ و مجلس عزا میں مومنین و مومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 665967

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/665967/1/مرکزی-اجتماعی-دعائے-عرفہ-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org