0
Sunday 3 Sep 2017 11:11

کشمیریوں کا روز عید

  • عیدالاضحیٰ کی نماز

    عیدالاضحیٰ کی نماز

  • عیدالاضحیٰ کی نماز

    عیدالاضحیٰ کی نماز

  • عیدالاضحیٰ کی نماز

    عیدالاضحیٰ کی نماز

  • عیدالاضحیٰ کی نماز

    عیدالاضحیٰ کی نماز

  • عیدالاضحیٰ کی نماز

    عیدالاضحیٰ کی نماز

  • عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے

    عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد کشمیریوں نے بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری حریت رہنماؤں کی نظربندی کے خلاف مظاہرے کیے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس پاکستان (اے پی پی) کے مطابق حریت رہنماؤں نے دنیا بھر کے مسلمان بالخصوص کشمیری عوام کو عید کی مبارکباد پیش کی جبکہ کشمیری عوام سے عید سادگی سے منانے کی اپیل کی۔ عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد کشمیری عوام سری نگر، اچاہی پورا اور جنگلات منڈی کے عید گاہ پر بھارت مخالف مظاہرے کر رہے تھے کہ اس موقع پر بھارتی قابض افواج نے نمازیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں درجنوں کشمیری زخمی ہوئے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف مقامات پر عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد حریت پسندوں نے پاکستان کا پرچم بھی لہرایا۔ دوسری جانب بھارتی فوج نے حریت رہنما سید علی گلانی، میر واعظ عمر فاروق، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، مسرت عالم بٹ، محمد اشرف صحرائی، سیدہ آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے نظربند کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے اپنی 17ویں عید سری نگر میں اپنے گھر میں نظربند رہ کر گذاری۔
خبر کا کوڈ : 666161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش