0
Sunday 10 Sep 2017 12:57

ڈی آئی خان، روہنگیا مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

    ڈیرہ اسماعیل خان میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں شرکاء نے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں بینر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے آنگ سان سوچی کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کو مظلوم مسلمانوں کا قاتل قرار دیا۔ احتجاجی ریلی ٹاؤن ہال سے ہوتے ہوئے توپاں والے چوک پہ اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ برما میں مظلوم اور بیگناہ مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے، اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ برما سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور مظلوم مسلمانوں کی ہر ممکن مدد کی جائے۔
خبر کا کوڈ : 667891
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش