0
Tuesday 19 Sep 2017 13:02

ملی یکجہتی کونسل اجلاس

  • علامہ ساجد نقوی کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کورنسل کا دوسرا اجلاس

    علامہ ساجد نقوی کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کورنسل کا دوسرا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا رواں سال کا دوسرا باقاعدہ اجلاس سینیئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیرصدارت منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی میزبانی تنظیمِ اسلامی کے سربراہ جناب حافظ عاکف سعید نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے انجام دیئے۔ اجلاس میں اٹھارہ رکن جماعتوں کے قائدین اور مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کا اہم ترین موضوع پاکستان میں نظام مصطفیٰ کے نفاذ کی حکمت عملی اور ترجیحات تھا۔
خبر کا کوڈ : 670235
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش