QR CodeQR Code

ایرانی بچوں کا احتجاج

21 Sep 2017 09:50

میانمار میں ہونے والے مظالم کے خلاف ایرانی سکول کے بچوں نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی اداروں کی خاموشی کے سائے تلے میانمار میں ہر روز غیر انسانی مجرمانہ اقدامات انجام پا رہے ہیں جن میں بچوں کا قتل عام، گھروں کو آگ لگانا، انسانوں کو زندہ جلانا اور انہیں زبردستی جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کرنا شامل ہیں۔ ان مظالم کے خلاف ایرانی سکول کے بچوں نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 670740

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/670740/1/ایرانی-بچوں-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org