QR CodeQR Code

بھٹ شاہ، اصغریہ عمل و عمل کی تربیتی ورکشاپ

24 Sep 2017 19:38

سفیر مہدی (عج) تربیتی ورکشاپ میں محرم الحرام میں تبلیغ اور مجالس عزاء پڑھنے والے ذاکرین و خطیب حضرات کو تربیت دی گئی، ورکشاپ سے انجنئیر سید حسین موسوی، اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر ثابت علی ساجدی و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام سفیر مہدی (عج) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اندرون سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں کیا گیا، جس میں محرم الحرام میں تبلیغ اور مجالس عزاء پڑھنے والے ذاکرین و خطیب حضرات کو تربیت دی گئی۔ ورکشاپ سے انجنئیر سید حسین موسوی، اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر ثابت علی ساجدی و دیگر نے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں سندھ بھر سے کثیر تعداد میں ذاکرین و خطیب حضرات نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 671646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/671646/1/بھٹ-شاہ-اصغریہ-عمل-کی-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org