0
Friday 29 Sep 2017 18:45
اگر عاشور تک ہمارے مسنگ پرسنز بازیاب نہیں ہوتے تو عاشور کے بعد جمعہ کو علماء کرام گرفتاریاں پیش کریں گے

کراچی، شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کا احتجاج

  • کراچی میں شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کی جانب سے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کی جانب سے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ نے رضویہ امام بارگاہ فیز 1 اور اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل میں عشرہ محرم کی مجالس عزا کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر شرکاء سے علامہ سید حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے خطاب کیا۔ شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کا مطالبہ تھا کہ اگر ہمارے عزیزوں نے کوئی قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے اور اگر وہ بے گناہ ہیں تو انہیں غیر قانونی طور پر لاپتہ رکھنا ریاست اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے آرمی چیف قمر باجوہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی سازش کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ علامہ سید حسن ظفر نقوی اور علامہ احمد اقبال رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عاشور تک ہمارے مسنگ پرسنز بازیاب نہیں ہوتے تو عاشور کے بعد جمعہ کو علماء کرام گرفتاریاں پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 672937
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش