0
Saturday 30 Sep 2017 03:17

پاراچنار، شب نہم کا جلوس عزاء

  • پاراچنار، شب نہم کا جلوس عزاء میں عزادار سینہ کوبی کرتے ہوئے اپنی مقررہ راستوں پر گامزن

    پاراچنار، شب نہم کا جلوس عزاء میں عزادار سینہ کوبی کرتے ہوئے اپنی مقررہ راستوں پر گامزن

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مرکزی امام بارگاہ سے شب نہم کا ماتمی جلوس برآمد ہوکر اپنی روایتی راستوں سے ہوتاہوا مرکزی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ حسب روایت آج پاراچنار میں مرکزی امام بارگاہ سے جلوس عزاء شام 8:00 بجے برآمد ہوگیا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا صبح کے قریب مرکزی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی، اور انہوں نے ماتمی دستوں میں سینہ کوبی کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کی۔ جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پولیٹیکل انتظامیہ، لیوی فورس، علمدار فیڈریشن، پاسدار، ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ، حیدری بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی، چنار بلڈ بینک اور دیگر مقامی رضا کار بھی اپنی اپنی جگہوں پر ڈیوٹیاں انجام دی۔
خبر کا کوڈ : 673011
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش