0
Monday 2 Oct 2017 11:39

عاشورہ کربلا

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

  • کربلا میں روز عاشور

    کربلا میں روز عاشور

اسلام ٹائمز۔ تاریخ حسین علیہ السلام کے بارے میں لکھتی ہے کہ آپ کو سن اکسٹھ ہجری میں اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا اور بالاخر آپ خانہ خدا مکہ مکرمہ میں بھی امان نہ پا سکے اور کرب و بلا کی لک و دق صحرا کی جانب اپنا سفر شروع کیا۔ پورا واقعہ کربلا ہمارے سامنے ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امتی کئی صدیوں سے اس واقعہ کا ذکر اپنی محافل میں کرتے ہیں اور نواسہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیلئے اشک بہاتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے ہم ان اہداف کی جانب متوجہ ہوں کی جن کی خاطر امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان کے ساتھ یزیدی فوجوں سے جنگ کو تو قبول کیا لیکن بیعت کیلئے سرتسلیم خم نہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 673538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش