0
Monday 2 Oct 2017 12:06

شام غریباں کربلا

اسلام ٹائمز۔ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام انبیاء الہی کی اس اہم خصوصیات کا مظہر تھے، لہذا رسول خدا (ص) نے انہیں "مصباح الھدی" یعنی ہدایت کا روشن چراغ کا لقب عطا کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: إنّ الحسین مِصباحُ الهدی و سَفینَةُ النّجاةِ یعنی "بالتحقیق حسین (ع) ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہے۔" امام حسین علیہ السلام نے حق کی راہ اور اسلام کو زندہ اور باقی رکھنے کیلئے قیام کیا اور اس راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر ڈالا۔ امام حسین علیہ السلام کی تمام سرگرمیاں اور اقدامات قرآنی تعلیمات اور دینی دستورات کے مطابق تھے۔ آپ خود اپنے قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی از منکر کا اجراء بیان کرتے ہیں۔ امر بالمعروف اور نہی از منکر بھی قرآنی دستورات میں سے ایک ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : سید راشد حیدر
خبر کا کوڈ : 673553
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش