0
Monday 2 Oct 2017 12:18

کراچی، جلوس عاشور میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج

  • کراچی، یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے احتجاج کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ نے تبت سینٹر پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کرکے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا۔ احتجاج سے خطاب علامہ حسن ظفر نقوی نے کیا جبکہ اس موقع پر علامہ احمد اقبال رضوی، صغیر عابد رضوی، علامہ مبشر حسن اور راشد رضوی سمیت دیگر شیعہ قائدین بھی موجود تھے۔ علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی سڑکوں پر کروڑوں عزادار سڑکوں پر تھے، ہم ایک اشارہ کرتے تو پاکستان کے تمام جلوس رک جاتے لیکن ہم نے یہ نہیں کیا۔ انہوں نے ریاستی اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم کہتے ہو کہ تم لوگ قانون کی پاسداری کرتے ہو لیکن تم اپنی مرضی سے جو چاہتے ہو کرتے ہو، اب مجھے بتاو ان ماوں بہنؤں کو میں کیا جواب دوں کہ میں نے ان کے پیاروں کے لئے کیا کیا، حکومت اور ریاستی ادارے سمجھتے ہیں کہ ہم صرف عاشورہ کو حکومت کو دباو میں لاسکتے ہیں لیکن ان کو نہیں پتا کہ ہم جس دن چاہیں گے عاشورہ منائیں گے، میں نے عشرہ محرم کی مجالس میں کہا تھا کہ اگر میرے بچے عاشور تک نہ آئے تو میں گرفتاری دوں گا، اب میں خاموش نہیں رہوں گا، کھارادر میں نماز جمعہ کے بعد گرفتاری دونگا اور ہم زندانوں کو بھر دیں گے، اب یہ تحریک نہیں رکے گی،ہم نے دوسرا پلان بھی بنایا ہے ہو سکتا ہے یہ مجھے بھی لاپتہ کردے ہوسکتا ہے مجھے بھی مار دیں۔
خبر کا کوڈ : 673560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش