1
0
Monday 2 Oct 2017 23:23

یوم عاشور ڈی آئی خان

  • ڈی آئی خان میں روز عاشور کی تصویری جھلک

    ڈی آئی خان میں روز عاشور کی تصویری جھلک

اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں محرم الحرام کے پہلے عشرے کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، اس لیے مجموعی طور پر عزاداری کے اجتماعات پرامن رہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ملک بھر کی طرح محرم الحرام کے پہلے عشرے کے دوران نہ صرف سکیورٹی بلکہ بجلی، صفائی، گیس کی بلاتعطل فراہمی، آمدورفت کے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ روز عاشور کے مرکزی جلوسہائے عزا شب عاشور کے مرکزی جلوس کا تسلسل سمجھے جاتے ہیں۔ شب عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ امام حسین (ع) تھلہ بموں شاہ سے برآمد ہوکر تین بازار سے ہوتا ہوا علی الصبح دوبارہ امام بارگاہ امام حسین (ع) پہنچا۔ نماز صبح کے بعد مجالس کا سلسلہ جاری رہا اور صبح ساڑھے آٹھ بجے تعزیے کا مرکزی جلوس اپنے مقرر کردہ راستوں سے گزر کر نو بجے کوٹلی امام حسین (ع) میں اختتام پذیر ہوا۔ دوسری جانب صبح نماز کے بعد بستی استرانہ سے تعزیہ کا ایک جلوس برآمد ہوکر کمشنری بازار، چوگلہ اور کلاں بازار سے گزر کر جوگیانوالی امام بارگاہ پہنچا۔ اس دوران دیگر امام بارگاہوں سے آنے والے تعزیے اس جلوس کا حصہ بنتے گئے۔ جبکہ امام بارگاہ امام علی علیہ السلام سے تعزیے کا مرکزی جلوس دن بارہ بجے شروع ہوکر کوٹلی امام حسین (ع) پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جہاں ظہرین ادا کی گئی۔ جلوسہائے عزاء میں علم، تابوت، تعزیئے، شبیہ ذوالجناح بھی برآمد کئے گئے۔ مرکزی جلوس میں خواتین، بچوں، بوڑھوں سمیت لاکھوں کی تعداد میں عزاداران امام مظلومؑ شریک تھے، مرکزی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ جلوس کی گزر گاہوں میں منتظمین کی جانب سے پانی اور دودھ کی سبیلیں لگائی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 673712
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

sitara syed
Pakistan
سلام ڈیرہ اسمٰعیل خان کے مومنین پر جنہوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر عزاداری کو جاری رکھا اور دشمنان اہل بیت کو پیغام دیا کہ ان کا بارود اور گولیاں ختم ہوجائیں گی، ہماری قربانیاں ختم نہیں ہوں گی۔
ہماری پیشکش