0
Monday 9 Oct 2017 10:09

کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ

  • کوئٹہ، تکفیری دہشتگردوں کی شیعہ ہزارہ سبزی فروشوں پر فائرنگ

    کوئٹہ، تکفیری دہشتگردوں کی شیعہ ہزارہ سبزی فروشوں پر فائرنگ

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ مسلمان موقع پر شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاسی روڈ پر صبح آٹھ بجے کے قریب دہشتگردوں نے سبزی فروشوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد شہید ہوگئے، جن میں چار شیعہ مسلمان اور ایک پشتون ڈرائیور شامل ہیں۔ سبزی فروش معمول کے مطابق سبزی منڈی کی جانب خریداری کے لئے اپنی گاڑی پر جا رہے تھے، کہ راستے میں گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ ٹارگٹ کلنگ کا یہ واقعہ شہر کے مصروف ترین علاقے میں پیش آیا ہے، جو کہ بازار کی حیثیت رکھتا ہے اور اس علاقے میں چاروں اطراف سکیورٹی اہلکار ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں محمد علی، خادم حسین، سید سرور اور صالح محمد بڑیچ شامل ہے، جبکہ احمد علی ولد شاہ نظر کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والوں کے اجساد خاکی کو امام بارگاہ حسینی نیچاری علمدار روڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے 10 ستمبر کو بھی کچلاک کے علاقے میں دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے 2 خواتین سمیت 6 شیعہ ہزارہ مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا، جس کے خلاف کوئٹہ یکجہتی کونسل کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 675242
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش