0
Monday 16 Oct 2017 22:56

پاراچنار، مجلس عزاء بمناسبت شہادت امام سجادؑ

  • حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پر پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزاء اور نوحہ و ماتم کی تصویری جھلکیاں

    حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پر پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزاء اور نوحہ و ماتم کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پر پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزاء اور نوحہ و ماتم کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرزند رسول حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرپوراعالم اسلام سوگوار و عزادارہے۔ اسی مناسبت سے کرم ایجنسی کے کئی دیہاتوں کے علاوہ مرکزی سطح پر پاراچنار میں مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزاء اور نوحہ و ماتم کا انعقاد کیا گیا تھا۔ مرکزی امام بارگاہ میں مجلس عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ شرکاء سے مولانا اخلاق حسین شریعتی نے خطاب کیا۔ مولانا اخلاق حسین شریعتی نے عصمت و طہارت سید الساجدین کی فضائل بیان کی، اور دین اسلام کی حفاظت میں ان کے عظیم الشان کارناموں کو خراج عقیدت پیش کی- مجلس کے بعد ذاکرین اہلبیت نے عصمت و طہارت امام زین العابدینؑ کے مناقب بیان کیے اور عزاداروں نے خوب سینہ کوبی کی۔ اس موقع پر پاک فوج اور مقامی رضاکاروں کی جانب سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ سکیورٹی کے پیش نظر مجالس کے دوران موبائیل سروس کو شام تک بند کردیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 677080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش