QR CodeQR Code

یوم حسین، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام

19 Oct 2017 18:17

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی نے کی، جبکہ شیعہ اسکالر علامہ محمد حسن مطہری، معروف اہلسنت اسکالر مسعود جمال خانزادہ، پروفیسر عبدالغفور سیال و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی نے کی۔ یوم حسینؑ کی تقریب میں اتحاد بین المسلمین کو فروغ دیتے ہوئے شیعہ اسکالر علامہ محمد حسن مطہری، معروف اہلسنت اسکالر مسعود جمال خانزادہ، پروفیسر عبدالغفور سیال و دیگر نے خطاب کیا۔ یوم حسینؑ کی تقریب میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کثیر تعداد میں شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 677769

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/677769/1/یوم-حسین-سندھ-ایگریکلچر-یونیورسٹی-ٹنڈو-جام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org