0
Sunday 22 Oct 2017 01:00

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

  • صاحبزادہ ابوالخیرزبیر کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

    صاحبزادہ ابوالخیرزبیر کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی صدارت ملی یکجہتی کونسل کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں مذہبی رہنماوں نے شرکت کی اور ختم نبوت سمیت اہم امور پر سیر حاصل گفتگو کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کونسل کے صدر نے بتایا کہ ملی یکجہتی کونسل حکومت سے ختم نبوت میں طے شدہ قوانین میں ترمیم کرنے والوں کو بےنقاب کرنے اور ان کےخلاف سنگین کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت کی سیاسی ڈرامہ بازی سے عوام میں مایوسی اور اشتعال پیدا ہو رہا ہے۔ ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام ختم نبوت کے حوالے سے لاہور، کراچی اور پشاور میں بڑی کانفرنسز کریں گے۔ راناثناء اﷲ نے ختم نبوت پرجو بیان دیا وہ آئین پاکستان سے غداری ہے، فوراً وزارت سے ہٹایا جائے، حافظ محمد سعید کی غیرقانونی طور پر نظر بندی فوراً ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کے عوام کومثبت پیغام دیا جائے۔ اجلاس میں علامہ سید ساجد علی نقوی، پروفیسر عبدالرحمن مکی، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر، عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عاکف سعید، پیر معین الدین محبوب کوریجہ، صاحبزادہ سلطان احمد علی، اسداللہ بھٹو، نورالحسن گیلانی، قاری محمد شیخ یعقوب، عبدالغفار روپڑی، قاری ظہیراختر منصوری، پیر غلام رسول اویسی و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 678299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش