QR CodeQR Code

بہ سوی کربلا

26 Oct 2017 12:50

کربلا کی سرزمین گویا اپنی وسعت کو پھیلا کر امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے لاکھوں زائرین کو اپنے اندر سمو لیتی ہے اور ایک ماں کی طرح جیسے وہ اپنے کسی بچے کو بھوکا پیاسا نہیں دیکھ سکتی۔


اسلام ٹائمز۔ اربعین حسینی علیہ السلام کے موقع پر کربلا کی سرزمین گویا اپنی وسعت کو پھیلا کر امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے لاکھوں زائرین کو اپنے اندر سمو لیتی ہے اور ایک ماں کی طرح جیسے وہ اپنے کسی بچے کو بھوکا پیاسا نہیں دیکھ سکتی، یہ سرزمین بھی اسی طرح اپنے امام کے چاہنے والوں کو سیراب کرتی ہے۔ جس طرح کربلا کا واقعہ حیران کن اور تعجب انگیز معجزہ نما ہے، اسی طرح امام حسین علیہ السلام کے چہلم پر کئی لاکھ زائرین کا دسیوں دن تک بغیر کسی فکر اور دنیاوی مشکل کے ہزاروں کلومیڑ پیدل سفر کرنے کا حماسی انداز بھی معجزہ نما ہے۔ ۴۰ ہزار سے زائد اھواز کے رہنے والے شیعیان حیدر کرار نے اپنے معنوی سفر کا آغاز کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 679330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/679330/1/بہ-سوی-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org