0
Friday 3 Nov 2017 13:27

زائرین اربعین در حرم امیرالمومنین

  • امام حسین علیہ السلام کے زائرین نجف میں زیارت کرتے ہوئے

    امام حسین علیہ السلام کے زائرین نجف میں زیارت کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ آئمہ طاہرین (ع) اور معصومین (ع) نے ابا عبد اللہ الحسین (ع) کی زیارت کی بہت زیادہ اہمیت اور تاکید بتائی ہے، اسی لئے تو شیعہ مکتب میں روز اربعین کی دو مناسبتیں بہت ہی اہم ہیں، ایک 20 صفر 61 ہجری کو صحابی رسول(ص) حضرت جابر بن عبداللہ انصاری کا امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے چالیسویں دن مدینہ سے کربلا آنا اور امام عالی مقام کے مرقد کی زیارت کرنا اور ایک مشہور روایت کے مطابق اہل بیت کے خانوادے کا بھی اسی دن کربلا میں داخل ہونا۔ دوسرا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مشہور حدیث کہ جس کے مطابق امام علیہ السلام نے صفوان بن مہران جمال کو اربعین کے دن امام حسین کی زیارت کرنے کی تاکید کی ہے۔ اس لحاظ سے یہ دن تعلیمات اہل بیت (ع) میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 681021
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش