QR CodeQR Code

سہلہ سے کربلا

6 Nov 2017 07:18

شاہوں کے محلات کے نشاں مٹ گئے، مگر علی ولی کا گھر آج بھی منارہ نور بنا ہوا ہے۔ جنہیں کفن نصیب نہیں ہوا تھا، ان کو صحرا کی مٹی اور پتھروں کے ڈھیر تلے دبا دیکھتے سیدہ زینب رسن بستہ شام چلی گئی تھیں، آج کیسے آباد ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ایک ایسا سفر جو تمام فرق مٹا دے، جہاں دشمنیاں دوستیوں اور محبتوں میں ڈھلی نظر آئیں، جہاں ہر سو خوشحالی اور خوشدلی کا راج دکھائی دے، جہاں ہر ایک محبتوں کا سفیر بن جائے، جہاں سرحدیں مٹ جائیں اور سب حسینی سلطنت میں داخل ہو جائیں، جہاں زمین کا ٹکڑا جنت کا عملی نظارہ پیش کر رہا ہو، جہاں فرزند زہرا و بتول، پردہ غیبت میں موجود امام العصر کے زمانے اور انقلاب کی جھلک دکھائی دے، جہاں منتظرین کی آرزئوں اور تمنائوں اور تڑپ کا علاج ہوتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 681580

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/681580/1/سہلہ-سے-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org