0
Tuesday 7 Nov 2017 22:17

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں یوم حسین علیہ السلام

  • اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت سندھ یونیورسٹی جامشورو میں یوم حسین علیہ السلام کی تقریب

    اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت سندھ یونیورسٹی جامشورو میں یوم حسین علیہ السلام کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں 48 ویں یوم حسین علیہ السلام کا پروگرام سینٹرل کینٹین لان میں منعقد ہوا، جس سے حجتہ السلام علامہ صادق رضا تقوی، اہل سنت عالم دین علامہ مسعود جمال اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ آئمہ اطہار علیہم السلام نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے پر تاکید کرتے ہوئے ان مراسم کو عوام میں اتحاد و وحدت اور اسلام کی اعلیٰ اقدار کی ترویج کا محور قرار دیا ہے، اس طرح سے کہ آج ایام محرم میں لاکھوں بلکہ کروڑوں انسان، نسلی امتیاز اور طبقہ بندی اور مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر سید الشہداء مظلوم کربلا کی عزاداری مناتے ہيں اور حسینی پرچم تلے جمع ہوتے ہيں۔
خبر کا کوڈ : 681947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش