0
Thursday 9 Nov 2017 09:56

کربلا در ایام اربعین

اسلام ٹائمز۔ کربلا دو قسم کے اسلام میں ٹکراو کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوئی ہے۔ ایک ایسا اسلام جو انسانوں پر جاہلیت کے زمانے کی دینداری پر باقی رہنے پر زور دیتا ہے جبکہ دوسرا وہ اسلام ہے جو اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ دینداری صرف اسلامی نظام کے تحت ہی ممکن ہے۔ انہیں حقائق کو آشکار کرتے ہوئے امام حسین علیہ السلام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اس ٹکراو کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں، "اے آل ابوسفیان کے پیروکارو، وائے ہو تم پر، اگر تمہارا کوئی دین نہیں ہے اور تم قیامت سے نہیں ڈرتے تو کم از کم اپنی دنیوی زندگی میں آزاد اندیش رہو۔"
خبر کا کوڈ : 682264
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش