QR CodeQR Code

بارگاه اباعبدالله الحسین (ع)

9 Nov 2017 20:22

امام (‏ع) اچھی طرح جانتےتھے کہ میدان جنگ میں بڑے اور عظیم حادثوں کا متحمل ہونے کے لئے عظیم قوت برداشت کی ضرورت ہے ۔ اسی بناء پر ہر مقام پر اور ہر وقت اپنے ساتھیوں کو ایمان اور یقین کی بنیادیں مستحکم ہونے کی تلقین فرماتے تھے اور شب عاشور ، اصحاب و انصار نے خود کو امام پر قربان کرنے کے لئے آمادہ کر لیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ امام حسین علیہ السلام نے یزید کے بیعت کے مطالبے پر ایک لافانی جملہ ارشاد فرمایا، مجھ جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا یعنی رہتی دنیا تک جو بھی حسینی ہو گا کسی یزید کی بیعت نہیں کرے گا گویا ایک معیار قائم کر دیا۔ آپ جب کربلا کے راستے میں تھے تو حر کے لشکر سے آمنا سامنا ہوا وہاں آپ نے ایک فصیح و بلیغ خطبہ ارشاد فرمایا۔ لوگوں میں علم و آگہی پیدا کرنا اور غافل انسانوں پر حجت تمام کرنا، امام حسین (ع) کا وہ شیوہ تھا جس سے آپ نے ہر جگہ اور ہر مناسب موقع پر استفادہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 682359

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/682359/1/بارگاه-اباعبدالله-الحسین-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org