0
Monday 13 Nov 2017 23:30

کراچی، ایم ڈبلیو ایم کے تحت نیاز حلیم

  • کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت نیاز حلیم میں صحافی، وکلاء اور تاجر برادری سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں  کے رہنماؤں کی شرکت کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت نیاز حلیم میں صحافی، وکلاء اور تاجر برادری سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے صوبائی سیکریٹریٹ سولجر بازار کراچی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں، وکلاء، پولیس حکام، دانشوروں، الیکٹرونک، پرنٹ میڈیا، صحافی حضرات، تاجر برادری، مساجد و امام بارگاہ کے ٹرسٹیز، اسکاؤٹ تنظیموں، ماتمی انجمنوں کے لئے بیاد شہدائے کربلا نیاز حلیم کا اہتمامِ کیا گیا۔ جس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مرزا یوسف حسین، صوبائی رہنما مولانا نشان حیدر، ناصر الحسینی، کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل میثم عابدی، مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، علامہ سجاد شبیر رضوی، مولانا احسان دانش، پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سعید غنی، شکیل چانڈیو، متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی قمر عباس رضوی، پاک سر زمین پارٹی کے رہنما سیف یار خان، آفاق جمال، مسلم لیگ قیوم کے رہنما اظہر عباس، پاکستان فلاح پارٹی کے رہنما مولانا منیر احمد شاکر، عبدالغفار خانانی، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما راؤ کامران، نور مجسم نعت کونسل کے علی ابرار، محمد احسن قادری، پاکستان علما مشائخ کونسل کے رہنما مولانا عبداللہ جونا گڑھی، آل پا کستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان، مسلم لیگ ق کے رہنما نفیس حیدر، پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر اورنگزیب سلطان، ڈی ایس پی جمشید ٹاؤن جمیل بنگش، ایس ایچ او تھانہ سولجر بازار محمد رافع، بوتراب اسکاؤٹس کے ندیم رضا، محمد ضامن، عابدی میموریل ٹرسٹ کے موسیٰ عابدی، پیپلز پارٹی ایسٹ کے سلیم سچوانی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ نیاز حلیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ باقر زیدی نے کہا کہ کربلا کے شہیدوں کی یاد منانا اس دور میں افضل ترین عمل ہے، کیونکہ ظالم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کو جو درس امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار ساتھیوں نے اپنے شہادت کے ذریعے پیش کیا ہے وہ تاقیامت زندہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 683195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش