0
Tuesday 14 Nov 2017 14:59

اے این پی خواتین ونگ کا گرہ مٹ دورہ

  • ڈی آئی خان، اے این پی کی خواتین ونگ کی صوبائی رہنما کی متاثرہ لڑکی کے خاندان سے ملاقات

    ڈی آئی خان، اے این پی کی خواتین ونگ کی صوبائی رہنما کی متاثرہ لڑکی کے خاندان سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی خواتین ونگ کی سینئر صوبائی رہنما شازیہ اورنگزیب متاثرہ لڑکی شریفاں بی بی اور خاندان سے ملاقات کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ گرہ مٹ پہنچ گئی ہیں۔ اس موقع پر صدر شہاب خان ایڈووکیٹ، خان ولی اور عمر خطاب شیرانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور عمران خان انصاف کی باتیں کررہے ہیں مگر آج ایک معصوم لڑکی کو برہنہ کیا گیا، ان کو تو کوئی انصاف نہیں مل رہا، ہم شریفاں بی بی کے ساتھ ہیں، جو ظلم و ستم اس کے ساتھ ہوا عوامی نیشنل پارٹی اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ شازیہ اورنگزیب نے مزید کہا کہ آج جس علاقے میں ہم موجود ہیں یہاں پر پینے کا پانی نہیں، ناپید ہے، روڈ نہیں ہے، اسکول اور ڈسپنسری نہیں ہیں۔ یہ کونسا انصاف ہے؟ مجھے آج پتہ چلا اور میں حیران ہوں کہ خیبر پختونخوا میں اس طرح کے علاقے بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر اے این پی ضلعی صدر شہاب خان ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری خان ولی ایڈووکیٹ، ناظم پیر نعمان و دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 683338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش