0
Thursday 23 Nov 2017 13:59

کوہاٹ، پولیس لائن کا افتتاح

  • کوہاٹ، 200 کنال پر مشتمل صوبے کی سب سے بڑی پولیس لائن کا افتتاح

    کوہاٹ، 200 کنال پر مشتمل صوبے کی سب سے بڑی پولیس لائن کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں صوبے کی سب سے بڑی پولیس لائن قائم کی گئی ہے، جس کا افتتاح پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کیا۔ اس موقع پر آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود بھی موجود تھے۔ افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس پورے ملک کی ایک مثالی پولیس ہے اور 2018ء میں سارے ملک کی پولیس کو مثالی بنایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں اور پولیس نظام کے حوالے سے فیصلہ صوبے کے عوام کریں گے۔ خیال رہے کہ 3 سال کے عرصہ میں تعمیر کی جانے والی کوہاٹ پولیس لائن پر 55 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے جو 200 کنال پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ : 685268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش