QR CodeQR Code

اصغریہ علم و عمل تحریک کا مرکزی کنونشن(1)

26 Nov 2017 14:17

کنونش کی مختلف نشتسوں کے دوران انجینئر حسین موسوی، علامہ صادق تقوی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی و دیگر مقررین نے خطاب کئے، جبکہ تنظیمی ڈویژنز نے کارکاردگی رپورٹس پیش کیں، اجتماعی دعائے کمیل، تنظیمی، تربیتی و دیگر سیشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔ کنونشن کے آخری روز 26 نومبر بروز اتوار مرکزی صدر کا انتخاب کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا دوسرا مرکزی "کربلا محور انسانیت کنونشن" ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری سندھ میں جاری ہے۔ کنونش کی مختلف نشتسوں کے دوران انجینئر حسین شاہ موسوی، علامہ صادق رضا تقوی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی و دیگر مقررین نے خطاب کئے۔ کنونش میں اصغریہ کے ڈویژنز نے کارکاردگی رپورٹس پیش کیں، جبکہ اجتماعی دعائے کمیل، تنظیمی، تربیتی و دیگر سیشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔ کنونشن کے آخری روز 26 نومبر بروز اتوار اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 685867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/685867/1/اصغریہ-علم-عمل-تحریک-کا-مرکزی-کنونشن-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org