بھٹ شاہ: اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی "کربلا محور انسانیت کنونشن" کی آخری نشست میں نئے میر کارواں کے اعلان کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا دوسرا مرکزی "کربلا محور انسانیت کنونشن" 24، 25، 26 نومبر کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری سندھ میں منعقد ہوا، گذشتہ رات مجلس عمومی کے اجلاس میں اراکین کی رائے شماری کے پہلے مرحلے میں سابق جنرل سیکرٹری سید پسند علی رضوی اور سابق سیکرٹری شعبہ فروغ عزاداری سید خادم حسین رضوی کے نام پیش کئے گئے، جبکہ آج رائے شماری کے دوسرے اور آخری مرحلے کے نتیجے میں سید پسند علی رضوی مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ جب سید پسند علی رضوی کے مرکزی صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا گیا، تو پنڈال میں موجود اصغری کارکنان نے والہانہ انداز میں انکا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ سید پسند علی رضوی تحصیل کنڈیارو ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز سے تعلق رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 685930
رائے ارسال کرنا
شکیل حسینی
2017/11/27 12:33
ماشاءاللہ، سید پسند علی رضوی بہت اعلٰی شخصیت کے مالک ہیں، آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں، اللہ تعالٰی ان کو عہدہ سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔