QR CodeQR Code

جامعہ عروةالوثقیٰ کا میلاد مارچ

1 Dec 2017 23:11

ریلی جامعہ عروۃالوثقیٰ سے شروع ہر کر فیروز پور روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ واضح رہے کہ علامہ سید جواد نقوی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں مدرسہ کے طلاب نے ایک ہی یونیفارم پہن رکھی تھی اور شرکاء کا نظم و ضبط اور جوش و خروش دیدنی تھا۔


اسلام ٹائمز۔ جشن عید میلادالنبی و ہفتہ وحدت اسلامی کے سلسلے میں جامعہ عروةالوثقیٰ لاہور کے طلاب، اساتید اور کارکنوں نے علامہ سید جواد نقوی کی قیادت میں فیروز پور روڈ لاہور پر عظیم الشان ریلی منعقد کی۔ ریلی جامعہ عروۃالوثقیٰ سے شروع ہر کر فیروز پور روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ واضح رہے کہ علامہ سید جواد نقوی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں مدرسہ کے طلاب نے ایک ہی یونیفارم پہن رکھی تھی اور شرکاء کا نظم و ضبط اور جوش و خروش دیدنی تھا، اس دوران لاہور لبیک یا رسولؐ اللہ کے نعروں سے گونجتا رہا۔


خبر کا کوڈ: 687037

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/687037/1/جامعہ-عروةالوثقی-کا-میلاد-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org