0
Sunday 10 Dec 2017 22:05

لاہور، قومی سیرت کانفرنس

  • لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

  • لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس سے احمد میاں تھانوی خطاب کرتے ہوئے

    لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس سے احمد میاں تھانوی خطاب کرتے ہوئے

  • لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

  • لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں منعقد ہوانیوالی قومی سیرت مصطفیؐ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام ایوان اقبال لاہور میں قومی سیرتِ مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ، جے یو آئی (ف) کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان، جے یو پی نورانی کے مولانا انس نورانی، مجلس احرار کے کفیل شاہ بخاری، مولانا احمد میاں لدھیانوی اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں جے یو آئی (ف) کے کارکنان اور عہدیداروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے نبیؐ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت پر روشنی ڈالی اور عالم اسلام کو آپؐ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے زندگی بسر کرنے کی دعوت دی۔ مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے، اس عقیدے کی حفاظت کے جان بھی قربان کر دینگے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں اس مسئلہ کو حل کروایا ہے، اس سے غفلت نہیں برتی جا سکتی۔
خبر کا کوڈ : 689069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش