QR CodeQR Code

آغا خان کی گلگت آمد

11 Dec 2017 20:36

ہنزہ اور غذ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد پیروکاروں نے آغا خان کا دیدار کیا، اس موقع پر انہوں نے اپنے پیروکاروں کو پیغام میں کہا کہ مستقل مزاجی، تعلیم اور خوش اخلاقی کو کبھی ترک نہ کرے۔


اسلام ٹائمز۔ اسماعیلی مکتب فکر کے روحانی پیشواء ہزہائینس پرنس کریم آغا خان نے گلگت کا دورہ کیا۔ انکی گلگت آمد کے موقع وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، گورنر جی بی سمیت اعلٰی سرکاری و فوجی عہدہ داروں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ گلگت، غذر اور ہنزہ کے مختلف علاقوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈیڑھ لاکھ سے زائد پیروکاروں نے ان دیدار کیا، انہوں نے اپنے پیروکاروں کو پیغام میں کہا کہ مستقل مزاجی، تعلیم اور خوش اخلاقی کو کبھی ترک نہ کرے۔


خبر کا کوڈ: 689302

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/689302/1/ا-غا-خان-کی-گلگت-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org