0
Saturday 23 Dec 2017 11:52

اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس

  • میثاق ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام اسلام آباد میں کشمیر کا انعقاد

    میثاق ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام اسلام آباد میں کشمیر کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ میثاق ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام اسلام آباد میں سیمینار بعنوان ’’مسئلہ کشمیر جائزہ اور اس کا ممکنہ حل‘‘ کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشور اور مبصرین شریک ہوئے۔ سیمینار کی صدارت چیئرمین کشمیر کمیٹی اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی، ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی مظالم کا مقابلہ کشمیریوں کی چوتھی نسل کر رہی ہے، تحریک آزادی ہی مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے، نئے عالمی منظر نامے میں آزادی کی جنگوں کو دہشتگردی کا نام دیا جا رہا ہے، امریکہ نے پوری دنیا میں جنگ کی آگ لگائی اور اسے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نام دیا گیا۔ آج امریکہ اور ہندوستان کے مفادات ایک ہو چکے ہیں اور دونوں ایک ہی پیج پر نظر آرہے ہیں۔ سیمینار سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر میں پاکستان ثالث نہیں بلکہ مدعی اور فریق ہے، پاکستان کی حیثیت اس مسئلے میں کشمیریوں جیسی ہے۔ یہ مسئلہ معاشی، لسانی یا علاقائی نہیں بلکہ ہمارے ایمان اور پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے۔ ممبر نظریاتی کونسل علامہ افتخار حسین نقوی نے کہا کہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 691886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش