0
Tuesday 2 Jan 2018 13:14

ڈی آئی خان، شوگر ملز کیخلاف احتجاج

  • ڈی آئی خان، مقررہ نرخ نہ ملنے پر گنے کے کاشتکاروں کا احتجاجی دھرنا

    ڈی آئی خان، مقررہ نرخ نہ ملنے پر گنے کے کاشتکاروں کا احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کے مقررہ نرخ نہ دیئے جانے کے خلاف کاشتکاروں نے قریشی موڑ پر احتجاجی دھرنا جاری ہے، جس سے پنجاب اور بلوچستان سمیت صوبے کے مختلف علاقوں کو جانے والے راتے بند کردیئے گئے ہیں۔ دھرنے کی قیادت پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر صوبائی فیصل کریم کنڈی کررہے ہیں۔ مظاہرین کی جانب سے جاری دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کیوجہ سے شہر جام ہوکر رہ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نرخ مقرر کئے جانے کے باوجود شوگر ملز مالکان کی جانب سے ان کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے گنے کا 180 روپے فی من نرخ مقرر کیا ہے، تاہم کرشنگ کا سیزن شروع ہوتے ہی ملز مالکان گنا خریدنے سے یا تو انکاری ہیں اور یا مقررہ نرخ کے مطابق لینے کو تیار نہیں ہیں۔ دوسری جانب شوگر ملز کے مالکان کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے انہیں سبسڈی نہیں دی جارہی جس کی وجہ سے وہ مقررہ نرخ پر گنا خریدنے سے معذور ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت (خیبر پختونخوا حکومت) ان کو سندھ اور پنجاب حکومت کی طرح سبسڈی دے۔ ادھر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سیاسی رہنماؤں اور ملز مالکان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، بہت جلد اس مسئلے کو حل کرلیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 694117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش