0
Tuesday 9 Jan 2018 21:11

کوئٹہ خودکش حملہ

  • بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

    بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

  • بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

    بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

  • بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ

    بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان اسمبلی کے قریب جی پی او چوک پر خودکش حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ختم ہوتے ہی اسمبلی سے تھوڑے فاصلے پر ریڈ زون کے قریب جی پی او چوک پر زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جب کہ قریب کھڑی بس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ رپورٹس کے مطابق دھماکا خودکش تھا جس میں خودکش حملہ آور نے پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید جب کہ 15 زخمی ہوئے، جن میں پولیس اہلکار اور عام شہری بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 696043
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش