QR CodeQR Code

کراچی، کمسن زینب کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

12 Jan 2018 20:56

کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی، ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد صادق جعفری، سیدہ ثروت عسکری و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام قصور میں معصوم کمسن بچی زینب کے زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی، ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد صادق جعفری، سیدہ ثروت عسکری و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 696595

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/696595/1/کراچی-کمسن-زینب-کے-قتل-کیخلاف-احتجاجی-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org